پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

datetime 22  جولائی  2025

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16سے 59فیصد اضافہ کردیا گیا ،ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28فیصد تک بڑھا ئی گئی ہیں۔ایل ایل ایم کی فیس میں 7825روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم کی فیس میں گزشتہ برس سے 59فیصد اضافہ کیا گیا، بی ایس سی، بی… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

datetime 21  جولائی  2025

دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

دبئی میں موجود ٹرانسپورٹ کمپنی “نیو ہورائزن لگژری ٹرانسپورٹ” نے پاکستانی قونصلیٹ کے تعاون سے پاکستانی شہریوں کے لیے 600 ڈرائیورز کی اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ مواقع کیریئر فیئر 2025 کے تحت فراہم کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کے ٹرانسپورٹ شعبے میں روزگار فراہم کرنا ہے۔… Continue 23reading دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

datetime 21  جولائی  2025

نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر میڈیا نادرا ترجمان سید شباہت علی نے کہا ہے کہ قومی شناختی قوانین میں تبدیلیاں کی گئیں ہیں جو عوام کی مشکلات کے حل کیلئے ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیدائش موت شادی طلاق کے سرٹیفکیٹ یونین کونسل جاری کرتے ہیں، بے فارم میں بچوں کی تصاویر… Continue 23reading نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 21  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا جس کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

datetime 21  جولائی  2025

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سطح پر معروف درجنوں کمپنیوں کی سرگرمیوں میں شدید کمی یا مکمل انخلا کے حوالے سے سنجیدہ خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 میں مائیکروسافٹ نے تقریباً پچیس برس بعد پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے کا اعلان کیا، جو ملک… Continue 23reading دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

جرمنی کا نیا فری لانس ویزا حاصل کریں فیس صرف 2800 روپے

datetime 21  جولائی  2025

جرمنی کا نیا فری لانس ویزا حاصل کریں فیس صرف 2800 روپے

برلن (این این آئی)دنیا کے بیشتر ممالک فری لانسرز اور آن لائن کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلیے فری لانس ویزا اسکیمز کا اعلان کرتے ہیں جس کیلیے کچھ قواعد و ضوابط اور شرائط لاگو ہیں۔اس سلسلے میں جرمنی کا نیا فری لانس ویزا بھی متعارف کیا گیا ہے، یہ ویزا کیا ہے، اسے کیسے… Continue 23reading جرمنی کا نیا فری لانس ویزا حاصل کریں فیس صرف 2800 روپے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرین سروسز شروع ؟ بڑی خوشخبری آگئی

datetime 21  جولائی  2025

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرین سروسز شروع ؟ بڑی خوشخبری آگئی

اسلام(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم ویڈیو کانفرنس میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ریل رابطوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔ اجلاس کے دوران دو نئی فریٹ ٹرین سروسز— “پاکستان-آذربائیجان ایکسپریس” اور “پاکستان-ایران-آذربائیجان”— کے آغاز کے امکانات پر تفصیل سے غور کیا گیا۔اجلاس… Continue 23reading پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرین سروسز شروع ؟ بڑی خوشخبری آگئی

پاکستانی پاسپورٹ میں اہم تبدیلی کرالیں ورنہ بیرون ملک نہیں جاسکیں گے

datetime 21  جولائی  2025

پاکستانی پاسپورٹ میں اہم تبدیلی کرالیں ورنہ بیرون ملک نہیں جاسکیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا،نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائے گا۔ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار سے… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ میں اہم تبدیلی کرالیں ورنہ بیرون ملک نہیں جاسکیں گے

پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 19  جولائی  2025

پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آم کی پیداوار 55 ملین میٹرک ٹن سے تجاوز کر چکی ہے لیکن برآمدات کے میدان میں چند ممالک ہی نمایاں مقام رکھتے ہیں۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق میکسیکو اس وقت دنیا… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 1,988