جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہواوے کا 3لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

ہواوے کا 3لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ

لاہور( این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام تشکیل دیا ہے۔اس اقدام کا مقصد عالمی مہارت اور جدید تربیتی وسائل کو مقامی نظامِ تعلیم میں شامل کرکے تکنیکی تعلیم اورمہارت کے… Continue 23reading ہواوے کا 3لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ

ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی)گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 11اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

مسلسل اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

مسلسل اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(این این آئی) مسلسل بارہویں ہفتے بھی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے کے رحجان اور سپلائی میں بہتری کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔بارہویں ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 21کروڑ 50لاکھ ڈالر بڑھ کر 11ارب ڈالر سے متجاوز ہونے سے اس امر کی نشاندہی ہورہی ہے… Continue 23reading مسلسل اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2682ڈالر کی بلند سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند

کراچی(این این آئی)ایک چینی سرمایہ کار کارپوریشن پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے اپگریڈیشن پروجیکٹ کیلیے 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگئی ہے، لیکن چینی فرم نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ڈیل میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہوگا، اور پاکستان ریفائنری حکومتی کنٹرول کے بغیر ڈالر واپس کرے گی۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند

شکایات پر بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد ریلیف مل گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

شکایات پر بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد ریلیف مل گیا

کراچی(این این آئی)بینکنگ محتسب نے رواں سال کے پہلے 9 ماہ کیدوران بینک صارفین کو ایک ارب سے زائد روپے کا ریلیف فراہم کیا۔بینکنگ محتسب نے رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران 18,836 شکایات کا ازالہ کرکے بینک صارفین کو ایک ارب چھ کروڑ روپے کی رقم واپس دلوائی۔یکم جنوری سے 30 ستمبر… Continue 23reading شکایات پر بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد ریلیف مل گیا

حکومت کا پانچ آئی پی پیز کو حتمی تصفیہ کے طور پر 72 ارب ادائیگی کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

حکومت کا پانچ آئی پی پیز کو حتمی تصفیہ کے طور پر 72 ارب ادائیگی کا فیصلہ

اسلا م آباد( این این آئی)حکومت نے آئی پی پیز کو حتمی تصفیہ کے طور پر 72 ارب روپے ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے 5 آئی پی پیز کو واجب الادا ادائیگیوں پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی… Continue 23reading حکومت کا پانچ آئی پی پیز کو حتمی تصفیہ کے طور پر 72 ارب ادائیگی کا فیصلہ

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کرلی

لاہور( این این آئی)پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ”ابھی ”نے شوروک پارٹنرز اور ایمپلیفائی گروتھ پارٹنرشپ کی قیادت میں 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کی ہے۔فنڈنگ سے اپنے آپریشنز بڑھانے اور متحدہ عرب امارات میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی خدمت کرنے کے لئے ان کی کمائی ہوئی اجرت تک رسائی کو… Continue 23reading پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کرلی

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی) پاک سوزوکی نے اپنی دو مقبول موٹر سائیکلوں، جی ڈی 110 ایس اور جی ایس 150 کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کا اعلان کر دیاہے ، جو 15 اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی نے اپنے ڈیلرز اور شو روم مالکان کو 15 اکتوبر کی تاریخ میں جاری کردہ… Continue 23reading سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

Page 42 of 1837
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 1,837