ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں جس میں ملازمین کو پنشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پنشن ملے گی، اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔

اس سے قبل پنشن ریٹائرڈ ملازمین کے کسی بھی اکاؤنٹ میں آرہی تھی تاہم اب ملازمین کی کم سے کم پنشن تین ہزار اور زیادہ سے زیادہ بارہ سے پندرہ ہزار روپے ہے۔ صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت اللہ نے کہا کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ہدایت اللہ نے کہا کہ کوئی بھی کام آئین اور قانون کے تحت نہیں کیا جارہا،عدالت کے احکامات کی بھی پرواہ نہیں کی جارہی،نئے اکاؤنٹس کھولنے سے ملازمین کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…