منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو نئے نوٹوں کی سپلائی فراہم کر دی گئی ہے تاکہ عام شہری باآسانی انہیں حاصل کر سکیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ تمام کمرشل بینکوں کو نئے نوٹوں کی سپلائی فراہم کر دی گئی ہے تاکہ عام شہری باآسانی انہیں حاصل کر سکیں۔نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے لئے شہری اپنے قریبی بینک کی برانچ سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں، مخصوص بینکوں کے اے ٹی ایم سے بھی اعلی معیار کے نئے نوٹ نکالے جا سکیں گے۔کوئی بھی پاکستانی شہری جس کے پاس اصل اور معتبر قومی شناختی کارڈ موجود ہو اور رمضان المبارک کے دوران بینکوں کا دورہ کرنے والے افراد اہل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے قریب آتے ہی نوٹوں کی طلب میں اضافے کی وجہ سے قلت پیدا ہو سکتی ہے، اس لیے شہری رمضان کے اوائل میں ہی نوٹ حاصل کر لیں۔بڑے شہروں کے بازاروں میں کچھ افراد اسٹالز لگا کر زائد قیمت پر نئے نوٹ فروخت کر رہے ہیں۔ تاہم، سٹیٹ بینک صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے تاکہ نوٹوں کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…