سولر لگوانے والوں کیلئے بری خبر،نئی سولر پالیسی تیار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شمسی توانائی کے نیٹ میٹرنگ نظام کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ نجی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نئی سولر پالیسی کا مسودہ… Continue 23reading سولر لگوانے والوں کیلئے بری خبر،نئی سولر پالیسی تیار