جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلا م آباد( این این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کرلیا۔شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وزیرصنعت و پیداواررانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں وزیر تجارت جام کمال خان نے بھی شرکت کی ، شرکا ء نے ملک میں چینی کے سٹاک کی دستیابی اور… Continue 23reading شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

ایمازون کا منسوخ کردہ آرڈر دو سال بعد صارف کو موصول

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ایمازون کا منسوخ کردہ آرڈر دو سال بعد صارف کو موصول

ممبئی(این این آئی)ایک ایمازون صارف نے ڈلیوری سے مقابلے میں سوشل میڈیا پر اپنا دلچسپ واقعہ شیئر کیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ایکس صارف نے پوسٹ شیئر کی جس میں اس نے بتایا کہ اسے حال ہی میں ایک ایمازون آرڈر موصول ہوا ہے جو دو سال… Continue 23reading ایمازون کا منسوخ کردہ آرڈر دو سال بعد صارف کو موصول

پاکستان اسٹا ک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتارچڑھائو کے بعد مندی سرمایہ کاروں کے63ار ب روپے سے زائدڈوب گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پاکستان اسٹا ک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتارچڑھائو کے بعد مندی سرمایہ کاروں کے63ار ب روپے سے زائدڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹا ک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوآئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام میں تاخیر ،ایف بی آر کے اہداف پورے نہ ہونے پر منی بجٹ کی قیاس آرائیوں کے سبب مارکیٹ 79ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرنے کے بعد مندی کی لپیٹ میں آ… Continue 23reading پاکستان اسٹا ک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتارچڑھائو کے بعد مندی سرمایہ کاروں کے63ار ب روپے سے زائدڈوب گئے

پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3سال بعد سنگل ڈیجٹ میں آگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3سال بعد سنگل ڈیجٹ میں آگئی

لاہور( این این آئی)ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ پر آگئی اور اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کی گئی۔اعداد وشمار کے… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3سال بعد سنگل ڈیجٹ میں آگئی

26آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200ارب روپے سے زائد ادا کیئے جانے کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

26آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200ارب روپے سے زائد ادا کیئے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ملک میں درآمدی ایندھن سے چلنے والے 26 بجلی گھروں کو گذشتہ 10 سال کے دوران 1200 روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاورپلانٹس کو بندش یا خرابی کے باوجود ادائیگیاں بلا تعطل جاری رہیں۔درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کی 10 سالہ… Continue 23reading 26آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200ارب روپے سے زائد ادا کیئے جانے کا انکشاف

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)محققین نے پایا ہے کہ شوگر کی مہلک ترین سطح جو انسانوں کی جان لے سکتی ہیں، کچھ چمکادڑوں کیلئے ذرا بھی نقصان دہ نہیں ہوتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کی ایک رپورٹ میں کہاگیا کچھ چمکادڑوں میں کسی بھی ممالیہ جانور کے مقابلے میں بلڈ شوگر کی سطح سب سے زیادہ ہوتی ہے۔… Continue 23reading چمکادڑوں میں شوگر کی بلند ترین سطح کا انکشاف

پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسمگل شدہ تیل سے ملکی آئل ریفائنریز مستقل بند ہوسکتی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے صورتحال بہتر ہوئی تھی، مختلف اداروں کے مطابق اسمگلنگ ایک… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں پھر اضافہ ہو گیا

ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے رواں مالی سال 2024-25کے پہلے دو ماہ میں ہدف سے زائد مجموعی طور پر 1588ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے۔ ایف بی آر کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے دومہنیوں جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر1588ارب روپے کے محصولات جمع… Continue 23reading ایف بی آر نے دو ماہ میں 1588 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

مکوآنہ ( این این آئی )چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) چوہدری اعجاز احمد ناگرہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں جبکہ بجلی مقامی زرائع کے بجائے درآمد شدہ ایندھن سے بنائی جا رہی ہے، اس پر مستزاد کپیسٹی چارجز، لائن لاسز، چوری اور بل… Continue 23reading پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں

Page 49 of 1817
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 1,817