منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)مختلف عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافہ ہوا۔بیرونی قرضوں کی مد میں 2.5ارب ڈالر کی ادائیگیوں سے سپلائی متاثر ہونے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 5 تا 6فیصد کی کمی کے بعد دوبارہ اضافے کے رحجان اور مالی سال کے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کیسے استعمال کریں، صارفین کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟

datetime 30  جون‬‮  2025

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کیسے استعمال کریں، صارفین کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟

لاہور (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کے شعبے میں شفافیت اور صارفین کو بااختیار بنانے کے لیے نئی اسمارٹ ایپ اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ کا مقصد اوور بلنگ، ریڈنگ کی غلطیوں اور ریڈنگ میں تاخیر جیسے مسائل کا مستقل حل فراہم کرنا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے… Continue 23reading اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کیسے استعمال کریں، صارفین کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 30  جون‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز یسک)کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

لاہور( این این آئی)نئے مالی سال 2025-26کے آغاز کی مناسبت سے آج ( منگل)یکم جولائی کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔تمام بینک، ڈی ایف آئیز سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے… Continue 23reading بینکوں میں چھٹی کا اعلان

یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

datetime 30  جون‬‮  2025

یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے کی امیگریشن ڈیٹا کے مطابق دبئی ،متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ اماراتی درہم یا اس سے زائد کی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی رہائشیوں کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے خلاف انکم ٹیکس قوانین اور اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کے تحت بڑا کریک… Continue 23reading یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  جون‬‮  2025

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11… Continue 23reading غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

سونا مزید سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 28  جون‬‮  2025

سونا مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونا فی تولہ مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10… Continue 23reading سونا مزید سستا ہوگیا

بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار

datetime 28  جون‬‮  2025

بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اخبار دی پرنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی کرپٹو پالیسی بری طرح ناکام ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی اقدامات پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور بھارتی پروپیگنڈا مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔دی پرنٹ کی رپورٹ کے مطابق بائنینس کے بانی کی پاکستان آمد… Continue 23reading بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار

طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟

datetime 28  جون‬‮  2025

طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟

اسلام آباد (این این آئی)معروف غیر ملکی پاسپورٹ رینکنگ جاری کرنے والی ویب سائٹ ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2025ء کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے کے مطابق گرین پاسپورٹ 13درجے بہتری کے بعد 100ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ 2021میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 113ویں نمبر پر تھا ۔ویب سائٹ نے دنیا کا… Continue 23reading طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟

1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 1,989