تمام تعلیمی ادارے 5 روز کے لیےبند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں شدید موسمی حالات کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے پانچ روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں سیلابی صورتحال کے خدشات ظاہر کیے گئے تھے، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے… Continue 23reading تمام تعلیمی ادارے 5 روز کے لیےبند رکھنے کا اعلان




































