جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

کرم (این این آئی)ضلع کرم میں پہنچنے والی اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شہریوں کے مطابق پاراچنار میں ٹماٹر 700، گوبھی، ٹنڈا اور پیاز 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہری مرچ 800 روپے فی کلو، چینی فی کلو 200 روپے، چائے 2200 روپے فی کلو… Continue 23reading ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2025

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔بدھ کو پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹد پلانٹ کو بحالی کرنے کے منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے، جو توانائی کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کی ایس آئی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (این این آئی)2024 میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تمام کمپنیوں کو فون شپمنٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ برس کے آخری سہ ماہی میں اندازا 33 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے جس میں ایپل نے 23 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دیگر برانڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ برس کے تیسرے… Continue 23reading ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

مکوآنہ (این این آئی)گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔درجہ اول کے گھی کی قیمت ایک ماہ میں 60 روپے فی کلو بڑھ کر ہول سیل میں 260 روپے اور پرچون میں 580 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ درجہ دوم کا گھی 30 روپے اضافے کے ساتھ 530 روپے فی… Continue 23reading گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

مکوآنہ (این این آئی)دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون نوکیا 1100 ہے، جس کے 25 کروڑ سے زائد یونٹس فروخت ہوئے ہیں۔ یہ سادہ فیچرز کا حامل فون 2003 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اس کی مقبولیت نے تمام جدید اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا۔… Continue 23reading دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

عالمی بینک کا پاکستان کو 10ارب ڈالرز دینے کا وعدہ

datetime 15  جنوری‬‮  2025

عالمی بینک کا پاکستان کو 10ارب ڈالرز دینے کا وعدہ

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے 10سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20ارب ڈالر دینے کا وعدہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے لگیں۔عالمی بینک 20ارب ڈالر کا تقریباً تین چوتھائی حصہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی… Continue 23reading عالمی بینک کا پاکستان کو 10ارب ڈالرز دینے کا وعدہ

ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2025

ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023ـ24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے نے 2022ـ23 کے مقابل103 ارب74 کروڑ زیادہ ٹیکس دیا۔دستاویز میں بتایا گیا… Continue 23reading ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

اٹک میں اربوں روپے سونے کے ذخائردریافت ہونے کی تصدیق

datetime 14  جنوری‬‮  2025

اٹک میں اربوں روپے سونے کے ذخائردریافت ہونے کی تصدیق

اٹک (این این آئی)وزیر معدنیات پنجاب نے ضلع اٹک میں اربوں روپے سونے کے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر معدنیات پنجاب شیر علی گورچارنی نے صوبے میں اربوں روپے کے سونے کے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کردی۔ وزیر معدنیات شیر علی گورشانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading اٹک میں اربوں روپے سونے کے ذخائردریافت ہونے کی تصدیق

1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 1,910