ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چْکے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز معیاری اشیائے خور و… Continue 23reading ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  ستمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جمعے کے روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت 51 ڈالر اضافے سے 2566 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد جمعے کے… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پینشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات… Continue 23reading وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

مسقط (این این آئی )کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے عمان کو بہترین ملکوں میں شامل کرلیا گیا، عالمی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عما ن کو 2024میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی باوقار فہرست میں عالمی سطح پر 21ویں نمبر… Continue 23reading کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2515ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 12  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے 2ارب ڈالر کے مالیاتی خلا پر کرنے کی اطلاعات اور گورنر اسٹیٹ بینک کے ستمبر میں ہی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے نئے قرض پروگرام منظور ہونے کے دعوے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ فنانشل گیپ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور ایل… Continue 23reading ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

کراچی (این این آئی)بینک دولتِ پاکستان نے رواں سال جنوری میں نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ نئے بینک نوٹوں کی سیریز کی ڈیزائننگ کا عمل شروع کیا تھا۔ آرٹ مقابلے کا مقصد مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا اور بین الاقوامی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

Page 63 of 1839
1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 1,839