تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس مزید کم کرنے کی تجویز منظور کرلی۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کی رد و بدل کی تجویز منظور کرلی گئی۔اجلاس میں… Continue 23reading تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی