پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

datetime 10  جنوری‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمت میں پھربڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، 24کیرٹ فی تولہ سونا 3700روپیبڑھ کر 4 لاکھ73ہزار 262 روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کے بھاو 3172 روپے کے اضافے سے 405745روپے ہو گئے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 270روپے بڑھکر 8465 روپے ہوگئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر فی 4509 ڈالر کا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…