انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا
کراچی(این این آئی)معاشی میدان میں بہترین اور قرض ملنے جیسے عوام کی امید کیوجہ سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی ملک میں خدمات فراہم کرنے والے ایک غیرملکی بینک 300ملین ڈالر کا تجارتی قرض حاصل کرنے کے علاوہ مشرق وسطی کے دو بینکوں سے ایک… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور، روپیہ تگڑا