حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
کراچی (این این آئی)یومِ کشمیر (5 فروری)کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری (بدھ)کو بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ 5 یومِ… Continue 23reading حکومت کا عام تعطیل کا اعلان