اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ایک دن میں سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو فی تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔

ملک میں تریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کے بھائو بھی سوا 4 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئے، 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 888 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 34 ہزار 123 روپے ہے۔واضح رہے کہ کئی ممالک کے سینٹرل بینکس کی اور جیو پولیٹیکل حالات سے سونا چاندی مہنگے ترین سطح پر پہنچ گئے۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 127 ڈالر مہنگا ہوکر 4840 ڈالر کی ریکارڈ سطح کو چھوگیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 64 روپے بڑھکر 9933 روپے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…