پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ایف بی آرذ رائع نے بتایا کہ کوئی منی بجٹ نہیں… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل’ پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل’ پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا تاکہ5 بلین ڈالر کے بیرونی فنڈنگ کے خلا کو پر کیا جاسکے.۔یہ امیدیں ان… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل’ پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

گھی ،آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

گھی ،آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اورآئل کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ہو گیا ۔ ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق درجہ دوم آئل کی 12پیک کی پیٹی مزید 112روپے اضافے سے6400روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی 12پیک کی پیٹی 106روپے اضافے سے6250روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔ ہول سیل میں… Continue 23reading گھی ،آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ایف بی آر نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایف بی آر نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان کے وژن کے تحت پاکستان کے ٹیکس کے نظام کو جدید بنانے کی راہ میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایف بی آر نے ادائیگیوں کا ایک نیا سسٹم ePayment 2.0متعارف کرا دیا ہے جو ایف بی آر کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ٹیکس ایڈمنسٹریشن کو… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 85 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 277روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کم سے کم اجرت ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کیلئے درخواست دائر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

کم سے کم اجرت ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کیلئے درخواست دائر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام وزرائے اعلی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاکستان میں کم… Continue 23reading کم سے کم اجرت ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کیلئے درخواست دائر

جاپان نے پاکستان میں فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لئے 18.5 ملین امریکی ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

جاپان نے پاکستان میں فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لئے 18.5 ملین امریکی ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور احد چیمہ کی منظوری کے بعد وزارت اقتصادی امور میں جاپان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان جاپانی گرانٹ ان ایڈ پراجیکٹ ‘سندھ طاس میں سیلاب کے انتظام میں اضافہ’ کے حوالے سے تحریروں کے تبادلے اور تبادلہ خیال کے ریکارڈ پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ حکومت… Continue 23reading جاپان نے پاکستان میں فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لئے 18.5 ملین امریکی ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

Page 46 of 1858
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 1,858