جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ : کرنٹ اکانٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2025

ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ : کرنٹ اکانٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات میں نمایاں اضافہ کے باعث مارچ 2025 میں کرنٹ اکانٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مارچ 2025 میں جاری کھاتہ ایک ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، فروری 2025 میں جاری کھاتے کو 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش… Continue 23reading ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ : کرنٹ اکانٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2025

وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025کا بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عید الاضحی کے پیش نظر پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس قبل از وقت بلانے کی تجویز زیر غور ہے،نیا بجٹ 3سے 5جون کے دوران پارلیمنٹ میں پیش ہو سکتا ہے۔ عید سے دو یا… Continue 23reading وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ! صارفین 168 روپے فی لیٹر والا پیٹرول 254.63 میں خریدنے پر مجبور

datetime 17  اپریل‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ! صارفین 168 روپے فی لیٹر والا پیٹرول 254.63 میں خریدنے پر مجبور

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے سے حکومت ہر ماہ سو ارب روپے کمائے گی، مسلسل بڑھتی لیوی سے صارفین 168 روپے فی لیٹر والا پیٹرول 254.63 میں خریدنے پر مجبور ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا ہدف پورا کرنے کے لیے صارفین پر مسلسل بوجھ ڈالنے لگی، عالمی منڈی میں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ! صارفین 168 روپے فی لیٹر والا پیٹرول 254.63 میں خریدنے پر مجبور

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 17  اپریل‬‮  2025

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آج اس کی قیمت نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکس کا اپنے زخائر بڑھانے کی غرض سے گولڈ کی وسیع پیمانے خریداری نے عالمی اور پاکستان… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

عالمی بینک نے پاکستان کا ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ قراردیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2025

عالمی بینک نے پاکستان کا ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ قراردیدیا

اسلام آباد(این این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو”انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ”’ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو موثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔عالمی بینک کے مطابق تنخواہ دار طبقے پر بڑھتا ہوا بوجھ صرف اسی… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کا ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ قراردیدیا

بجٹ میں پنشن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2025

بجٹ میں پنشن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے کیلئے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ سے بڑھانے کاامکان ظاہرکیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو کیا ریلیف ملے گا، اس حوالے سے مجوزہ تفصیلات سامے آ گئیں۔ذرائع کے… Continue 23reading بجٹ میں پنشن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے پراپرٹی کے خریداروں کیلئے خوشخبری

datetime 17  اپریل‬‮  2025

حکومت کی جانب سے پراپرٹی کے خریداروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں جائیداد کی خرید و فروخت پر نافذ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس پر بلڈرز اور ڈیولپرز نے حکومت کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے اس… Continue 23reading حکومت کی جانب سے پراپرٹی کے خریداروں کیلئے خوشخبری

ایپل کا انوکھا قدم،بھارتی آئی فونز کو امریکی ٹیرف سے بچانے کا منصوبہ کامیاب

datetime 16  اپریل‬‮  2025

ایپل کا انوکھا قدم،بھارتی آئی فونز کو امریکی ٹیرف سے بچانے کا منصوبہ کامیاب

نیویارک/نئی دہلی(این این آئی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ امپورٹ ٹیرف سے بچنے کے لیے زبردست حکمت عملی اپنائی اور بھارت میں تیار کردہ آئی فونز کو فوری طور پر امریکہ منتقل کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایپل کے دو بڑے بھارتی سپلائرز، فاکسکون اور ٹاٹا… Continue 23reading ایپل کا انوکھا قدم،بھارتی آئی فونز کو امریکی ٹیرف سے بچانے کا منصوبہ کامیاب

صارفین کو گمراہ کرنے پر ہنڈائی موٹرز پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

datetime 16  اپریل‬‮  2025

صارفین کو گمراہ کرنے پر ہنڈائی موٹرز پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور( این این آئی)کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہنڈائی موٹرز پر معروف ایس یو وی ہیونڈائی ٹوسان کی لانچ کے موقع پر گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ۔نشاط ہنڈائی نے 2020 میں سوشل میڈیا پر ایک بڑے لائیو ایونٹ میں ٹوسان گاڑی متعارف کرائی… Continue 23reading صارفین کو گمراہ کرنے پر ہنڈائی موٹرز پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

1 2 3 4 5 6 1,898