ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

گاڑیوں پر مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2026

گاڑیوں پر مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) لاہور کی گاڑیوں پر مانیٹرنگ کے لئے الیکٹرانک چِپ لگانے کی تیاری شروع کردی گئی۔نمبر پلیٹ پر الیکٹرانک چِپ نصب ہوگی جس سے گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہو گا اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی میں مدد ملے گی۔ پولیس نے الیکٹرانک چِپ کے حوالے سے سفارشات… Continue 23reading گاڑیوں پر مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک چِپ لگانے کا فیصلہ

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2026

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عوام پر مہنگائی کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ حیدرآباد میں آٹے کی قیمت فی کلو 10 سے 20 روپے تک بڑھ گئی ہے، جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2400 روپے سے بڑھ… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان

datetime 8  جنوری‬‮  2026

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ملک بھر کی طرح چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط ??طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا… Continue 23reading مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان

پاکستان میں2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازمائیں کروڑوں کا سونا لوٹ کر فرار

datetime 8  جنوری‬‮  2026

پاکستان میں2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازمائیں کروڑوں کا سونا لوٹ کر فرار

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں سال 2026 کی اب تک کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں دو گھریلو ملازماؤں نے ایک گھر سے 100 تولے سے زائد سونا چرا کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔اطلاعات کے مطابق محمد علی سوسائٹی میں پیش… Continue 23reading پاکستان میں2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلو ملازمائیں کروڑوں کا سونا لوٹ کر فرار

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2026

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) ملک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے مقرر کی گئی… Continue 23reading ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا

نیپرا نے یکم جنوری سےفی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھادی

datetime 8  جنوری‬‮  2026

نیپرا نے یکم جنوری سےفی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھادی

اسلام آباد( این این آئی)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی نرخ میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف پر فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے جس کا اطلاق وفاقی حکومت… Continue 23reading نیپرا نے یکم جنوری سےفی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھادی

استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنےکامنصوبہ

datetime 8  جنوری‬‮  2026

استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنےکامنصوبہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے نئی موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 تا 2033 کے تحت استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس پالیسی کا مقصد ملک میں موبائل فون کی مقامی تیاری کو فروغ دینا اور بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنےکامنصوبہ

ٹرمپ کے بیان کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

datetime 7  جنوری‬‮  2026

ٹرمپ کے بیان کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (این این آئی)صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی… Continue 23reading ٹرمپ کے بیان کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2026

بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں امریکی سفارتخانے نے امریکا میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کو خبردار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی آپ کے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے… Continue 23reading بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا

1 2 3 4 5 6 7 8 2,080