منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کیلئے 32نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کی سکیورٹی اور سہولت کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی ہے،

منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 32 گاڑیاں خریدی جائیں گی جن کی مالیت 52 کروڑ 35 لاکھ روپے ہے۔خریدی جانے والی گاڑیوں میں 20 ٹویوٹا فارچیونرز سگما 44 شامل ہیں جن کی مالیت 37 کروڑ 27 لاکھ روپے ہے جبکہ وی آئی پیز کے لیے 12 ہائی لکس 44 گاڑیاں بھی خریدی جائیں گی جن کے لیے 11 کروڑ 26 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔گاڑیوں میں وی آئی پیز کی حفاظت کے لیے خصوصی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے جن میں نائٹ وژن، تھرمل کیمرے اور دیگر جدید سکیورٹی آلات شامل ہیں۔ اگرچہ محکمہ خزانہ نے فارچیونر گاڑیوں کو لگژری قرار دیتے ہوئے کچھ اعتراضات اٹھائے تھے لیکن وزیراعلی نے ٹرانسپورٹ ونگ کی سفارشات کی بنیاد پر منظوری دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…