جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

23 اگست کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن بھی جاری

datetime 18  اگست‬‮  2025

23 اگست کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن بھی جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کا 268 سالانہ عرس مبارک 22 اگست سے ضلع قصور میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عرس کی تین روز تقریبات 24 اگست تک جاری رہیں گی۔ ضلع حکومت نے عرس کے پیش نظر قصور میں 23 اگست بروز ہفتہ کو مقامی چھٹی کا… Continue 23reading 23 اگست کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن بھی جاری

ملکی تاریخ میں پہلی بار 50فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہوگئیں

datetime 18  اگست‬‮  2025

ملکی تاریخ میں پہلی بار 50فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہوگئیں

اسلام آباد(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں 50فیصد کے لگ بھگ جننگ فیکٹریاں روئی کی عدم فروخت نہ ہونے کے باعث غیر فعال ہوگئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 78سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں 50فیصد فیکٹریاں روئی فروخت نہ ہونے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار 50فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہوگئیں

اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

datetime 16  اگست‬‮  2025

اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ

datetime 16  اگست‬‮  2025

قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے میں قیمتی لگژری گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ قاضی احمد ٹول پلازہ کے نزدیک پیش آیا جہاں کراچی سے لاہور جانے والا گاڑیوں سے بھرا ایک ٹرالر الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرالر پر لدی 8… Continue 23reading قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ

سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  اگست‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت فی بوری سیمنٹ 36 روپے سستا ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 50 کلو گرام سیمنٹ کی اوسط قیمت… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی

ای ٹیکسی منصوبے سے متعلق بڑی پیش رفت حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 16  اگست‬‮  2025

ای ٹیکسی منصوبے سے متعلق بڑی پیش رفت حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

لاہور( این این آئی)پاکستان کی تاریخ کے پہلے ای ٹیکسی سروس منصوبے سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ،پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کرلیا،لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیاگیاہے ، وزیر اعلی پنجاب… Continue 23reading ای ٹیکسی منصوبے سے متعلق بڑی پیش رفت حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  اگست‬‮  2025

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت کو 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹرکی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 272… Continue 23reading حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2025

ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ظاہر کردہ آمدن اور بینک اکائونٹس میں فرق کی صورت میں کارروائی ہوگی۔ٹیکس چوری پر قابو پانے اور منی لانڈنگ کی روک تھام کیلئے مختلف اداروں کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا عمل بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔… Continue 23reading ٹیکس دہندگان کا تمام بینکنگ ڈیٹا ایف بی آر کو دینے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

datetime 15  اگست‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 14 ارب 24 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 1,979