نیپرا نے بجلی سستی کردی
کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کردی۔نیپرا نے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی سستی کردی






































