منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی کی تیاریاں مکمل

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ،

وزارت داخلہ نے مسودہ وزارت قانون کو بھجوا دیا، طبی اور سیکیورٹی وجوہات پر شہریوں کو گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی اجازت ہو گی ، پرمٹ کی فیس سے حکومت کو اضافی آمدنی حاصل ہو گی ۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کمیٹی داخلہ کی سفارش پر ٹینٹڈ گلاس پرمٹ کے لئے باقاعدہ فریم ورک ترتیب دیا گیا ۔ مجوزہ پالیسی کے مطابق طبی مسائل اور سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر شیشے کالے کرنے کی اجازت ہوگی ۔کمپنی سے ہی کالے شیشے لگی گاڑیوں کے لیے بھی خصوصی پرمٹ جاری ہو گا ۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل ہوتے ہی پالیسی سینیٹ کمیٹی کو پیش کی جائے گی ۔ حتمی منظوری کے بعد شہریوں کو قانونی طور پر پرمٹ حاصل کرنے کی اجازت ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…