اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دی ہے، تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروادیا گیا۔اماراتی خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا نوٹ کاغذ کی بجائے پالیمر سے تیار کیا گیا ہے اور جدید ترین ڈیزائن اور سکیورٹی خصوصیات کا حامل ہے۔نئے نوٹ میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

datetime 27  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

کراچی(این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے حکومت کی موثر حکمت عملی، معدنی وسائل سے معاشی استحکام کے لیے استفادہ حاصل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا 8-9 اپریل کو اسلام آباد میں انعقاد سے معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئی۔… Continue 23reading پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر،تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر،تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے ذخائر کی تلاش میں نمایاں کامیابیاں جاری ہیں۔ معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی خوشحالی ایس آئی ایف سی کی ترجیحات کا اہم حصہ ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے… Continue 23reading ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر،تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  مارچ‬‮  2025

عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں ایک ڈالر چالیس سینٹ… Continue 23reading عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کابینہ نے سولر صارفین کو خوشخبری سنا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

کابینہ نے سولر صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے سولر استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے مخالفت کردی، انہوں نے وزیر توانائی کو نیٹ میٹرنگ… Continue 23reading کابینہ نے سولر صارفین کو خوشخبری سنا دی

ایم 6کیلئے زمین خریدنے کے فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ایم 6کیلئے زمین خریدنے کے فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)موٹر وے ایم 6کیلئے زمین خریدنے کے فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر پرویز رشید کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی شہریار خان نے ایم6اور ایم9موٹروے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین این ایچ اے نے کمیٹی کو… Continue 23reading ایم 6کیلئے زمین خریدنے کے فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن، اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے پاکستان ادارہ شماریات کے حوالے سے بتایا کہ 20 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1380 روپے ریکارڈ کی… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 1,900