ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)ایک دن میں تاریخی کمی کے بعد عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا سنبھل گیا۔آل پاکستان صرافہ جیولرزاینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 3500 روپے بڑھ کر 419862 روپے ہوگئے،اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کے اضافے سے 359963 روپے ہوگئی ہے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

ڈالر کی قدر گھٹ کر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

ڈالر کی قدر گھٹ کر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ سے دسمبر میں 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط منظور… Continue 23reading ڈالر کی قدر گھٹ کر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

8 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا معاملہ، نوجوان نے بیان ریکارڈ کرادیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

8 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا معاملہ، نوجوان نے بیان ریکارڈ کرادیا

میری ریکی کی جاتی ،دھمکی آمیز کال موصول ہوتی ہیں، ای میل اکائونٹ ،واٹس ایپ ہیک کرلیا گیا ،پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز قبضے میں لے، 30دن گزر گئے تو ریکارڈ ضائع ہوجائے گا، بیان کراچی (این این آئی)ایئرپورٹ پر ساڑھے 8لاکھ امریکی ڈالر کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے معاملے میں شہری نے پولیس… Continue 23reading 8 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا معاملہ، نوجوان نے بیان ریکارڈ کرادیا

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، درخواست اوگرا میں جمع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، درخواست اوگرا میں جمع

اسلام آباد(این این آئی)سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطا ً189روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق اوگرا میں سوئی ناردرن نے درخواست جمع کرادی ہے، جس میں رواں مالی سال کیلئے قیمت میں اضافہ مانگا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت 1 ہزار 955روپے… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، درخواست اوگرا میں جمع

آن لائن نوکری کی تلاش، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

آن لائن نوکری کی تلاش، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے آن لائن نوکری تلاش کرنے والے شہریوں کیلیے انتباہ جاری کر دیا۔پی ٹی اے کی جانب سے مفاد عامہ کیلیے اہم پیغام جاری کیا گیا جس میں ایسے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے جو آن لائن نوکری کی تلاش میں دھوکہ دہی کا نشانہ بن سکتے… Continue 23reading آن لائن نوکری کی تلاش، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

متحدہ عرب امارات نے نئی ویزا پالیسی جاری کردی ہے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

متحدہ عرب امارات نے نئی ویزا پالیسی جاری کردی ہے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سال 2025 کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق اب 107 ممالک کے شہریوں کو ملک میں داخل ہونے سے پہلے ویزا حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یو اے ای، جو دنیا بھر میں اپنی تیز رفتار ترقی، جدید طرزِ زندگی اور سیاحت کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے نئی ویزا پالیسی جاری کردی ہے

سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر خالص سونے میں سرمایہ کاری حجم گھٹنے، عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دیگر اہم کرنسیوں کی نسبت مضبوط ہونے اور جغرافیائی کشیدگی میں کمی جیسے عوامل سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس… Continue 23reading سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

سعودی عرب کا پاکستان کیلئےبڑا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

سعودی عرب کا پاکستان کیلئےبڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب رواں مالی سال 2025-26ء میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی تیل سہولت فراہم کرے گا جبکہ 5ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی دے گا جو 290 ارب روپے… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کیلئےبڑا اعلان

ایپل کا پاکستان میں پہلا آفیشل اسٹور کھولنے کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

ایپل کا پاکستان میں پہلا آفیشل اسٹور کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے — عالمی شہرت یافتہ ٹیک کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 کے اختتام تک ملک میں اپنا پہلا آفیشل ریٹیل اسٹور کھولنے جا رہی ہے۔یہ اعلان ائیر لنک کمیونیکیشن کی جانب سے کیا گیا ہے، جو پاکستان کی نمایاں… Continue 23reading ایپل کا پاکستان میں پہلا آفیشل اسٹور کھولنے کا اعلان

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 2,032