زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے نمایاں کمی ہوگئی
کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ہوگئی ہے جبکہ رواں ہفتے کے دوران 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرض موصول ہوگئے ہیں۔سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے نمایاں کمی ہوگئی