بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی سیکٹرکو یومیہ 12کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی سیکٹرکو یومیہ 12کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا

لاہور( این این آئی)لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اور فری لانسرز کی بڑی تعداد شدید متاثر ہورہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی سیکٹرکو یومیہ 12کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

کراچی(این این آئی) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 225… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

بجلی سستی کر دی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

بجلی سستی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو… Continue 23reading بجلی سستی کر دی گئی

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔روس کی پاکستان کے انفرا اسٹرکچر پراجیکٹس میں متوقع سرمایہ کاری، دونوں ممالک میں باضابطہ بینکاری سسٹم شروع ہونے کی توقعات اور افراط زر کی شرح 4.9فیصد کے ساتھ 79ماہ کی کم ترین سطح پر آنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی… Continue 23reading زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ایل پی جی کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ایل پی جی کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈروں کی فروخت روکنے اور انسانی جانوں کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے ایل پی جی کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سزائیں اورجرمانہ کئی… Continue 23reading انسانی جانوں کو بچانے کیلئے ایل پی جی کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جبکہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو… Continue 23reading ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور

پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں اکتوبر 2024 میں افراط زر 7.2 فیصد تھی جو نومبر 2024 میں مزید کم ہوکر 4.9 فیصد ہوگئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کی… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 2  دسمبر‬‮  2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 2633 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،سعودی عرب کے ساتھ متعدد شعبوں میں اشتراک جاری ہے، پاکستان اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔پیر کو… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی

Page 14 of 1836
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 1,836