منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

سونا سستا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  اگست‬‮  2025

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری ہے، جمعہ کو سونے کے نرخوں میں 1500 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2025

پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغانستان کی سمز کو سگنلز تک رسائی ملتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی موبائل کمپنیوں سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف ہوا ہے، قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا… Continue 23reading پاکستانی موبائل کمپنیوں کی مدد سے افغان سمز کو سگنل ملنے کا انکشاف

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

datetime 22  اگست‬‮  2025

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے جاری کرنا بند کردیئے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ فوری طور پر کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کیلئے ورکر ویزا اجرا کو روک رہے ہیں۔اس سے قبل رواں ہفتے امریکی محکمہ خارجہ نے غزہ سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے بھی مختصر دورانیے… Continue 23reading امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کو ویزے کا اجرا روک دیا

میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے کے خوفناک واقعات

datetime 22  اگست‬‮  2025

میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے کے خوفناک واقعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے کے ہولناک واقعات پیش آئے، جن میں 2 مختلف مقامات پر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق، جمعرات کے روز ضلع میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے کے دو علیحدہ واقعات رپورٹ ہوئے جن کے نتیجے… Continue 23reading میرپور خاص میں آسمانی بجلی گرنے کے خوفناک واقعات

مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

datetime 22  اگست‬‮  2025

مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے خواتین کو محفوظ اور آسان سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلیں فراہم کی جائیں گی۔وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم کے مطابق اس اسکیم کے لیے… Continue 23reading مفت الیکٹرک موٹرسائیکل منصوبے کا آغاز، رجسٹریشن شروع کردی گئی

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف

datetime 21  اگست‬‮  2025

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف

لاہور( این این آئی)پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ۔اب گاڑی نہیں نمبر پلیٹ صارف کے نام پر رجسٹرڈ ہو گی ، گاڑی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ مالک کے نام پر برقرار رہے گی، پرانی گاڑیوں کی رجسٹریشن مالک اپنے نام پر… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے اجرا ء کا نیا نظام متعارف

یوٹیلیٹی سٹورزکی جانب سے اربوں روپے کی غیر معیاری گندم خریدنے کا انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2025

یوٹیلیٹی سٹورزکی جانب سے اربوں روپے کی غیر معیاری گندم خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کی جانب سے کیڑے مکوڑوں،گرد، دھول اور انسانی کھانے کے قابل نہ ہونیوالے اجزاء پر مشتمل اربوں روپے مالیت کی غیر معیاری درآمدی گندم خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹرجنرل نے آڈٹ رپورٹ 2024-25ء میں بے ضابطگی کی نشاندہی کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورزکی جانب سے اربوں روپے کی غیر معیاری گندم خریدنے کا انکشاف

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے سے 3… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پنجاب سول سروس پنشن رولز میں ترامیم کر دی گئیں جس کے بعد سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیوں کی صورت میں… Continue 23reading بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 1,993