ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

’’2 ہزار ارب کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاست دانوں، ٹھیکیداروں کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں‘‘

datetime 7  اگست‬‮  2025

’’2 ہزار ارب کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاست دانوں، ٹھیکیداروں کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وطن عزیز میں گزشتہ دو سے تین سال کے دوران 2 ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے، بدعنوانی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس بات کا انکشاف پروگرام خبر کے میزبان محمد مالک نے اپنی رپورٹ میں کیا انہوں نے بتایا کہ جون جولائی میں ایک بڑی شخصیت… Continue 23reading ’’2 ہزار ارب کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاست دانوں، ٹھیکیداروں کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں‘‘

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2025

پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں ماہانہ بنیادوں پر صفائی فیس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے مطابق رہائشی علاقوں میں کم از کم 200 روپے ماہانہ فیس لی جائے گی، جبکہ کاروباری علاقوں میں یہ فیس زیادہ سے زیادہ 5 ہزار روپے تک ہوسکتی ہے۔ذرائع… Continue 23reading پنجاب اب ہر گھر کو صفا ئی کی فیس دینا ہو گی،ماہانہ 5 ہزار روپے تک صفائی فیس وصول کرنیکافیصلہ

پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

datetime 7  اگست‬‮  2025

پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں جوئے اور آن لائن سٹے بازی کو فروغ دینے والے پلیٹ فارمز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 184 ویب سائٹس اور موبائل ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا ہے۔قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے پیش کیے گئے… Continue 23reading پاکستان میں جوئے اور شرط لگانے والی 184 ویب سائٹس اور ایپس بلاک

آزادی اظہار کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا: پی ٹی اے کی سخت وارننگ

datetime 6  اگست‬‮  2025

آزادی اظہار کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا: پی ٹی اے کی سخت وارننگ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کو غیر قانونی، غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض مواد کی اشاعت و ترویج پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ایک بیان میں اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ آزادی اظہار ایک بنیادی حق ضرور ہے، لیکن اس کا مطلب… Continue 23reading آزادی اظہار کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا: پی ٹی اے کی سخت وارننگ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 6  اگست‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

وزیر اعظم پاکستان کی تنخواہ کے حوالے سے اہم انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2025

وزیر اعظم پاکستان کی تنخواہ کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے پارلیمانی نظام میں وزیرِاعظم کے عہدے کو سب سے اہم اور بااختیار تصور کیا جاتا ہے، تاہم حالیہ انکشافات سے معلوم ہوا ہے کہ اس اعلیٰ ترین منصب کی تنخواہ دیگر اعلیٰ عہدیداروں اور وزرا کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔سینیٹ میں پیش کردہ کابینہ ڈویژن کی رپورٹ میں وزیراعظم… Continue 23reading وزیر اعظم پاکستان کی تنخواہ کے حوالے سے اہم انکشاف

سالانہ 3 کروڑ روپے تک کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر

datetime 6  اگست‬‮  2025

سالانہ 3 کروڑ روپے تک کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سالانہ تین کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے لیے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، جنہیں اب “مائیکرو انٹرپرائزز” کا درجہ دے کر اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے دائرہ اختیار میں شامل کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمیڈا کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے… Continue 23reading سالانہ 3 کروڑ روپے تک کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر

دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 6  اگست‬‮  2025

دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، اب غیر ملکی شہریت لینے پر پاکستانی شہریت نہیں چھن سکے گیاسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی میں “پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025” پیش کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شہریت سے… Continue 23reading دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 1,987