ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹر میں اربوں روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹر میں اربوں روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے سیمنٹ سیکٹر میںمبینہ طور پر ایک ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ پکڑلیا، مبینہ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ انٹرنل آڈٹ کراچی نے ٹیکس فراڈ… Continue 23reading ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹر میں اربوں روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

لاہور( این این آئی)ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا گیا جس سے بیرونی کھاتوں میں استحکام اور ملک سے ڈالر کے اخراج میں نرمی کی عکاسی ہوتی ہے۔میڈیا رپورت کے مطابق مالی سال 2025 میں جولائی تا… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیو یارک(این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ایک بیان میں ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات بہت… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کیلئے 7ارب ڈالرز کے بیل آئوٹ پیکیج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

پاکستان میں 700 واٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 26  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں 700 واٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 700واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ نے انٹری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سولر ٹیکنالوجی کمپنی ٹرائناسولر نے اپنی سولر پلیٹوں کی جدید ورٹیکس این 720 واٹ (Vertex N 720W) سیریز پاکستان میں متعارف کرادی، کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ یہ پینلز جدید ترین… Continue 23reading پاکستان میں 700 واٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 82000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گرگئی، سرمایہ کاروں کے 71 ارب روپے سے زائدڈوب گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 82000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گرگئی، سرمایہ کاروں کے 71 ارب روپے سے زائدڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب انڈیکس کی 82000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گرگئی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی پاکستان کے لیے 37 ماہ پر مشتمل 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کی خبر پر فوری منافع کے حصول کے خواہشمندوں کی سرگرمیوں سے… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 82000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گرگئی، سرمایہ کاروں کے 71 ارب روپے سے زائدڈوب گئے

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے سبب سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2665ڈالر کی نئی بلند… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 26  ستمبر‬‮  2024

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی متوقع ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی کا… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

Page 22 of 1805
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 1,805