بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

گھی ،آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

گھی ،آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی) ملک میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہول سیل کی سطح پر12روپے تک اضافہ ہو گیا۔ اس سے… Continue 23reading گھی ،آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ساتویں سی آئی آئی ای،پاکستانی چاول کی چھ اقسام کی نمائش کی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

ساتویں سی آئی آئی ای،پاکستانی چاول کی چھ اقسام کی نمائش کی گئی

شنگھائی(این این آئی )7ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میںپاکستانی چاول کی چھ اقسام کی نمائش کی گئی ، پاکستانی کمپنی نے کہا ہے کہ چینی مارکیٹ سے زبردست ردعمل ملا ، سنجیدہ اور ممکنہ خریداروں نے ہماری مصنوعات میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔گوادر پرو کے مطابق 7 ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی… Continue 23reading ساتویں سی آئی آئی ای،پاکستانی چاول کی چھ اقسام کی نمائش کی گئی

ٹرمپ کی فتح پر بٹ کوائن کی تاریخی اڑان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کی فتح پر بٹ کوائن کی تاریخی اڑان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت 69 ہزار امریکی ڈالر سے زائد ہو چکی تھی جس کے بعد سرمایہ کاروں کو… Continue 23reading ٹرمپ کی فتح پر بٹ کوائن کی تاریخی اڑان

ایک ماہ کے دوران آئل کے ایک پیک کی قیمت میں بڑااضافہ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایک ماہ کے دوران آئل کے ایک پیک کی قیمت میں بڑااضافہ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(این این آئی)تاجروں نے عوام کا بھرکس نکالنا شروع کر دیا ،دن بدن بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کی چیخیں نکلنے لگیں حکومت مہنگائی کے جن کو قابو کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دینے لگیـتفصیلات کے مطابق اشیاء خوردونوش کی قیمتو ں کو پر لگنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران آئل کے ایک پیک کی قیمت میں بڑااضافہ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

کراچی (این این آئی)چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سے روئی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ایک بیان میں احسان الحق نے کہا ہے کہ ہفتے بھر میں امریکا سے 72 ہزار بیلز کے درآمدی معاہدے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال پاکستان امریکی روئی… Continue 23reading پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانئے

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانئے

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز کے بھاؤ پر برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے پر برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالرز پر… Continue 23reading پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانئے

دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

اسلام آباد(این این آئی)شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، حکومت کی جانب سے دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ستمبر سے اب تک کالے چنے کی فی کلو قیمت میں 50روپے کمی ہوئی، اسی طرح 400روپے فی کلو بکنے والی چنے کی دال کی قیمت 360روپے ہوگئی۔دال ماش… Continue 23reading دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ مذکورہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام… Continue 23reading پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

کوئٹہ دھماکا، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

کوئٹہ دھماکا، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

کراچی(این این آئی)کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو ہر ممکن سپورٹ اور تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔ ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کو کوئٹہ… Continue 23reading کوئٹہ دھماکا، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

Page 27 of 1836
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 1,836