جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں دو دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی دوبارہ مہنگے ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 933 ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی نرخ بڑھنے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے اور ملک میں فی تولہ سونا 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 42 ہزار 439 روپے تک جا پہنچی۔

اسی طرح چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ فی تولہ چاندی 32 روپے بڑھ کر 8 ہزار 46 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام چاندی 28 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 898 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…