منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

یکم رمضان کو تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع نقصان کے شراکت دار اکاؤنٹس سے کتنی زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں رواں سال زکو کا نصاب مقرر کر دیا گیا ۔

ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوۃ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق 5لاکھ 3 ہزار 5سو 29روپے مقرر کیا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ یکم رمضان کو تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع نقصان کے شراکت دار اکاؤنٹس سے زکو کاٹی جائے گی، ان اکاؤنٹس پر ڈھائی فیصد زکوۃ کی کٹوتی ہو گی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ یکم رمضان کو اکاؤنٹ میں موجود رقم 503529روپے سے کم ہونے پر زکوۃ نہیں کاٹی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق زکوۃ کی کٹوتی کی رقم سٹیٹ بینک میں موجود سینٹرل زکوۃ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے۔واضح رہے کہ 2025 میں زکو کا نصاب 1 لاکھ 79ہزار 689روپے مقرر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…