ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کیلئے

بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی۔اس دوران صارفین نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انکریمنٹل پیکیج سے بعض صنعتوں کو فائدہ اور بعض کو نقصان ہو رہا ہے، فرنس آئل پر چلنے والی انڈسٹری کو 22 روپے تک یونٹ مل رہی ہے اور پیکیج میں شیئر کیے گئے اعداد و شمار درست نہیں۔صارفین نے نیپرا سے سی پی پی اے کے اعداد و شمار کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا، سی پی پی اے حکام کے مطابق کوارٹر ایڈجسٹمنٹ کیلئے 431ارب روپے کپیسٹی پے منٹس کی مد میں درکار ہیں جبکہ گزشتہ سال ڈسکوز کو 459ارب روپے کی ضرورت تھی۔ سی پی پی اے نے بتایا کہ مستقبل میں فرنس آئل کے پاور پلانٹس نہیں چلائے جائیں گے،

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی اور اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…