منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2026 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے ایئر چیف جنرل اوہمر ٹشلر نے کہا ہے کہ 8 جون کو پوری اسرائیلی ایئر فورس ایران پر بڑے حملے کے لیے تیار تھی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل اوہمر ٹشلر کا کہنا تھا کہ حملہ محض 1 گھنٹہ قبل روک دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے سیکڑوں اہداف کو نشانہ بنانا تھا، 1 گھنٹہ قبل اسکواڈرنز بریفنگ دینے کے دوران حملے روکے گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ حملے کی صورت میں اسرائیل اکیلا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…