جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2025

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے اضافے سے3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

datetime 24  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد ہدف میں لانے پر زور دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، اس دوران مالی سال 2025-26کے بجٹ پر حکام سے تعمیری… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

امریکا کا بھارت کو ایک اور جھٹکا

datetime 24  مئی‬‮  2025

امریکا کا بھارت کو ایک اور جھٹکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک اور بیان دیتے… Continue 23reading امریکا کا بھارت کو ایک اور جھٹکا

سونے کی سمگلنگ میں ملوث 5ملزمان گرفتار، سونے کے بسکٹ برآمد

datetime 24  مئی‬‮  2025

سونے کی سمگلنگ میں ملوث 5ملزمان گرفتار، سونے کے بسکٹ برآمد

کراچی(این این آئی) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سونے کی اسمگلنگ اور غیرقانونی خریدوفروخت میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لئے، چھاپے کے دوران 11 کروڑ 58 لاکھ 62 ہزار کیش بھی ملا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے صدر گولڈ ٹاور اور گولڈ سینٹر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سونے… Continue 23reading سونے کی سمگلنگ میں ملوث 5ملزمان گرفتار، سونے کے بسکٹ برآمد

پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری

datetime 23  مئی‬‮  2025

پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال 10 ماہ میں 6 ارب ڈالرز سے زائد فنڈز ملے جس میں 5 ارب 92 کروڑ ڈالرز قرضہ اور 15 کروڑ 83 لاکھ ڈالرز گرانٹ شامل ہے۔دستاویز میں بتایا ہے کہ رواں… Continue 23reading پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

datetime 23  مئی‬‮  2025

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ دنیا کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے

datetime 23  مئی‬‮  2025

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ دنیا کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف امریکی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن، جنہیں دنیا مسٹر بیسٹ کے نام سے جانتی ہے، نے اپنی محنت کے بل بوتے پر ارب پتی بننے والے کم عمر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمی ڈونلڈسن کی کل دولت کا تخمینہ اب ایک… Continue 23reading یوٹیوبر مسٹر بیسٹ دنیا کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے برآمدی شعبے کو ممکنہ ریلیف پیکیجز پر بھی اعتراضات اٹھائے جبکہ صوبوں سے اخراجات میں کمی اور آمدن میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دفاعی بجٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

آئندہ بجٹ میں فری لانسرز، وی لاگرز ،یوٹیوبرز کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2025

آئندہ بجٹ میں فری لانسرز، وی لاگرز ،یوٹیوبرز کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے جن میں فری لانسرز، وی لاگرز اور یوٹیوبرز کی آمدنی پر ٹیکس بھی شامل ہے،یہ اقدام تقریباً 500 سے 600 ارب روپے کا اضافی ٹیکس جمع کرنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کے… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں فری لانسرز، وی لاگرز ،یوٹیوبرز کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 1,939