اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

datetime 2  اگست‬‮  2025

پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کے سونے اور تانبے کے وسیع ذخائر پر مشتمل منصوبے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں اور کثیرالملکی ڈونرز نے پاکستان کو تقریباً 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے، جو اس منصوبے کی اصل مالی ضروریات، یعنی 3 ارب ڈالر سے کہیں… Continue 23reading پاکستان کو سونے کی کان ریکو ڈک کیلئے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (این این آئی) لیسکومیں ماہ جون کے دوران سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، صارفین نے ماہ جون کے دوران 3 ارب روپے بلوں کی مدمیں ریلیف لے لیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سے ماہ جون میں 17 کروڑ یونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نے قومی گرڈسسٹم کو 12 کروڑ یونٹس… Continue 23reading سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

datetime 1  اگست‬‮  2025

پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

کراچی(این این آئی)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے قیمتیں فکس کرنے کے شبہے پر گجرات میں فین مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جہاں قیمتوں میں مبینہ ردوبدل اور کارٹل بنانے کے ممکنہ ثبوت حاصل کیے گئے۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا، فین… Continue 23reading پنکھے بنانے والی کمپنیوں کے دفاتر میں چھاپے، قیمتوں میں مبینہ ردوبدل کے ثبوت حاصل کیے گئے

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوں کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 28 اشیا کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ… Continue 23reading مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

datetime 1  اگست‬‮  2025

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے ساتھ 19 فیصد کے رعایتی ٹیرف پر تجارتی معاہدے سے درآمدی لاگت اور ڈالر کی طلب میں کمی کے علاوہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بتدریج کمی کے رحجان کے باعث زرمبادلہ کی… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2025

چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی

لاہور( این این آئی) چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی،پنجاب یونیورسٹی و چین کی وہان یونیورسٹی نے نیاہائبرڈ چاول کابیج تیار کر لیا۔ پنجاب یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑپیداوار3گنابڑھ کر140من فی ایکڑہوجائے گی،نیاہائبرڈچاول پاکستان میں تیار ہونے والا پہلاہانگ لیان قسم کاہائبرڈچاول ہے،پنجاب یونیورسٹی ووہان یونیورسٹی… Continue 23reading چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی

پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)ای او بی آئی میں رجسٹرڈ مزدوروں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا، میرج گرانٹ بھی 100 فیصد بڑھادی گئی۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ (ای او بی آئی)میں رجسٹرڈ مزدوروں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کر دیا گیا، مزدوروں کیلئے میرج گرانٹ بھی 100 فیصد بڑھادی… Continue 23reading پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ایک اوراہم خبرآگئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  اگست‬‮  2025

پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ایک اوراہم خبرآگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق دونوں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں ڈھائی روپے اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ایک اوراہم خبرآگئی

امریکی ٹیرف کے جھٹکے سے ایشیائی مارکیٹس مندی کا شکار

datetime 1  اگست‬‮  2025

امریکی ٹیرف کے جھٹکے سے ایشیائی مارکیٹس مندی کا شکار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر نئے تاریخی ٹیرف کے نفاذ کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں جمعے کی صبح شدید مندی دیکھی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایشیا پیسیفک ریجن کی بڑی مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑا دھچکا پہنچا، جاپان، جنوبی کوریا اور تائیوان کے… Continue 23reading امریکی ٹیرف کے جھٹکے سے ایشیائی مارکیٹس مندی کا شکار

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 1,987