جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سفارتی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل مارکیٹ پر بھی ظاہر ہونے لگے ہیں،

جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تقریباً ساڑھے چار فیصد بڑھ گئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 4.59 ڈالر اضافے کے بعد 64.19 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.86 ڈالر اضافے کے ساتھ 70.35 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری تناؤ عالمی سپلائی سے متعلق خدشات کو بڑھا رہا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں یہ تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…