جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2025

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں فی کلو چینی کی قیمت 180روپے سے بڑھ کر 190روپے ہو گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق ملک… Continue 23reading چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پیٹرول پمپوں سے 96ہزار 697لٹرز سمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

datetime 17  مئی‬‮  2025

پیٹرول پمپوں سے 96ہزار 697لٹرز سمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے حساس ادارے کی معلومات پر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل سپلائی کرنے والے نادرن بائی پاس کے پمپوں کے خلاف انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کاروائیاں کی گئیں جس میں پیٹرول پمپوں سے 96ہزار 697 لٹرز اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا۔ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ… Continue 23reading پیٹرول پمپوں سے 96ہزار 697لٹرز سمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 17  مئی‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہو… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2025

بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں اور آٹو انڈسٹری سے وابستہ حلقوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت متوقع ہے، کیونکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم نرمی لانے پر غور کیا جا رہا ہے،اس مجوزہ پالیسی کا مقصد ملکی مارکیٹ میں مسابقت کو فروغ… Continue 23reading بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  مئی‬‮  2025

دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز کی مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 772… Continue 23reading دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  مئی‬‮  2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی2 روپے فی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)سے ملنے والی قرض کی قسط اگلے ہفتے جاری ہونے والے اعداد وشمار میں شامل کی جائے گی۔مرکزی بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2025

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔جمعرات کو چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بتایا گیا کہ پاورپرچیز پرائس میں78پیسے سے لیکر 2روپے 25پیسے فی یونٹ تک کمی کا تخمینہ ہے ،اس کے نتیجے میں آئندہ… Continue 23reading ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2025

سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں جلد خود کار گاڑیاں لانچ کی جائیں گی۔اعرب ٹی وی کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی اور اوبر ٹیکنالوجی کمپنی نے مملکت میں رواں برس کے آخر تک خود کار گاڑیوں کو لانچ کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ خود کارسسٹم کے تحت ابتدائی طورپرحفاظتی امور اور فوری… Continue 23reading سعودی عرب کا خود کار گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 1,939