جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2روپے 88پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو… Continue 23reading حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

عوام سے 3ماہ میں 261ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

عوام سے 3ماہ میں 261ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)عوام سے 3ماہ میں ریکارڈ 261ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے… Continue 23reading عوام سے 3ماہ میں 261ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.79 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے اور ستمبر کے اختتام پر ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ،پی ٹی اے کا دعویٰ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ،پی ٹی اے کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کے ترجمان نے بیان میں کہاکہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور ڈبلیو فور… Continue 23reading ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ،پی ٹی اے کا دعویٰ

سونا سستا ہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

سونا سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونا 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی)پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی، پاکستانی ٹریکٹرز کی تنزانیہ میں طلب میں اضافے کا امکان ہے۔پاکستان ہائی کمیشن نیروبی کی معاونت سے تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی فروخت میں اضافہ متوقع ہے، ماسائی ٹریکٹا کمپنی لمیٹڈ تنزانیہ میں پاکستانی ٹریکٹرز کی تقسیم میں کلیدی کردار ادا کر رہی… Continue 23reading پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

حکومت کا دسمبر ، جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

حکومت کا دسمبر ، جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کیلئے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق دسمبر اور جنوری کے سخت سردی والے 2 مہینوں میں… Continue 23reading حکومت کا دسمبر ، جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

بجلی صارفین سے دو سال میں 46 ارب روپے کی اووربلنگ کا انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

بجلی صارفین سے دو سال میں 46 ارب روپے کی اووربلنگ کا انکشاف

لاہور( این این آئی)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دوسال میں بجلی صارفین سے ڈیڑھ ارب یونٹس سے زائد کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2023-24کی رپورٹ نے سی پی پی اے اور ڈسکوز کے بلنگ نظام پر سوالات اٹھا تے ہوئے انکوائری کی سفارش کر… Continue 23reading بجلی صارفین سے دو سال میں 46 ارب روپے کی اووربلنگ کا انکشاف

Page 33 of 1836
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 1,836