جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

کوئٹہ (این این آئی)رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،

ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا۔فلور ملز مالکان کے مطابق نئی گندم کی فصل آنے تک شہریوں کو دو ماہ مہنگا آٹا خریدنا پڑے گا۔20 کلو کا تھیلا 3 سے ساڑھے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے، فلور ملز مالکان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سندھ اور پنجاب کی پابندیوں سے بلوچستان میں گندم کی قلت ہے۔محکمہ خوراک کی خریداری بند ہونے کی وجہ سے رمضان میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہے،عوام کا مطالبہ ہے کہ آٹے کی وافر دستیابی اور قیمتوں میں کمی کی جائے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…