منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر سستا، یورو اور برطانوی پاؤنڈ مہنگے، درہم اور ریال میں کمی

datetime 10  فروری‬‮  2026 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے کم ہوئی اور یوں یہ 279 روپے 67 پیسے پر آ کر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں امریکی کرنسی 4 پیسے سستی ہو کر 280 روپے 71 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے برعکس یورپی اور برطانوی کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 1 روپے 87 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 336 روپے 23 پیسے کا ہو گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 2 روپے 2 پیسے بڑھ کر 386 روپے 22 پیسے پر فروخت ہوتا رہا۔دوسری جانب خلیجی کرنسیوں میں ملا جلا رجحان سامنے آیا۔ متحدہ عرب امارات کا درہم 2 پیسے سستا ہو کر 77 روپے 27 پیسے جبکہ سعودی ریال 1 پیسہ کمی کے بعد 75 روپے 38 پیسے پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…