پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  ستمبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)16 ستمبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈسٹری کی 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے،پیٹرول کی قیمت میں 1.54 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

لاہور( این این آئی)ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں خریدے گی بلکہ بڑے صارفین خود بجلی خریدیں گے ، وزارت توانائی نے ویلنگ نیلامی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں ۔وزارت توانائی کی جاری گائیڈ لائنز کے مطابق بجلی کی مسابقتی مارکیٹ کی مدت پانچ سال کیلئے ہے، مجموعی طور پر آٹھ سو میگاواٹ… Continue 23reading ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

امریکا میں ویزوں کی منسوخی سے متعلق اہم خبر

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

امریکا میں ویزوں کی منسوخی سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے قتل کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ غیر ملکی افراد جو تشدد یا نفرت انگیزی کو فروغ دیتے ہیں، ان کے ویزے منسوخ کر دیے جائیں گے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ کرس… Continue 23reading امریکا میں ویزوں کی منسوخی سے متعلق اہم خبر

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور: خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے تعاون سے جاری ایک سرکاری منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ خردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ اس اسکینڈل میں جعل سازی کے جدید طریقے استعمال کیے گئے اور ایک سرکاری بینک کی مبینہ غفلت یا ملی بھگت کے ذریعے رقم… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق شیخوپورہ میں شرق پور اور نارنگ منڈی میں 3 ملوں پرچھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں جن میں سے 10 ہزار بوریاں… Continue 23reading ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں

پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

لاہور (این این آئی)وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لئے شاہکار گاڑی تیار کرلی گئی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے اس گاڑی کا تعارف دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں پہلی آرٹیفیشل انٹلیجنس بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار لاہور سمیت پنجاب بھر کیلئے متعارف کرائی گئی ہے۔یہ گاڑی جدید کیمروں… Continue 23reading پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے ٹورنٹو کے لیے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے اس روٹ پر دو بوئنگ 777 ایل آر طیارے استعمال کرتی تھی، تاہم ایک جہاز لینڈنگ گیئر میں تکنیکی… Continue 23reading قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے توانائی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2030 تک 130 گیگاواٹ شمسی اور ہوا سے بجلی پیدا کی جائے گی۔تیل پر انحصار کرنے والے اس ملک نے اب اپنے صحراں کو سولر پینلز سے ڈھانپنے کا منصوبہ بنایا ہے، تاکہ بجلی کی بڑھتی ہوئی… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 2,028