منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعدہفتہ کو ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 117 ڈالر مہنگا ہوگیا، جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4967 ڈالرہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹس میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 11700روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 519462 روپے ہوگئے،اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 10030روپے اضافے سے 445354 روپے ہوگئی ۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 444روپے کا اضافہ ریکارڈکیاگیا،جس کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت بڑھ کر 8269 روپے ہوگئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…