پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو گزشتہ ہفتے کے 6 فیصد اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی۔برینٹ کروڈ فیوچر 26 سینٹ یا 0.35 فیصد کی کمی سے 74.91 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 27 سینٹ یا 0.38 فیصد کمی کے ساتھ 70.97 ڈالر… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

کراچی (این این آئی)ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔ سولر بیٹری کی قیمت 20فیصد تک کم ہونے… Continue 23reading سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جلد بحالی کی امیدیں کم ہیں،ماہرین

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2024

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جلد بحالی کی امیدیں کم ہیں،ماہرین

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر مشکل حالات سے گزر رہا ہے، منسلک لوگ سیکٹر کی مستقبل قریب میں بحالی سے متعلق مایوسی کا شکار ہیں۔ایک ریئلٹر کے مطابق کئی سالوں تک تیزی میں رہنے کے بعد2024 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر جمود کا شکار رہا ہے، تاہم رواں سال قیمتوں میں کوئی بڑی کمی… Continue 23reading ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جلد بحالی کی امیدیں کم ہیں،ماہرین

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وفاقی وزیرخزانہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2024

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سے روزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ، لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاکہ احتجاج کے باعث کاروبار میں رکاوٹ سے برآمدات بھی متاثر ہوتی ہیں،… Continue 23reading اپوزیشن کی احتجاج کی کال سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وفاقی وزیرخزانہ

سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2024

سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا

کراچی(این این آئی)تحقیق و و تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران ملک بھر میں سولر پینلز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ہاتھوں بجلی کے عمومی صارفین کو 200 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔سولر پینلز کے ذریعے بجلی بنانے کے رجحان میں اضافے سے بجلی کی قیمت میں 2… Continue 23reading سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا

پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی، ایران پر انحصار مزید بڑھ گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی، ایران پر انحصار مزید بڑھ گیا

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ایران سے درآمدات میں 30فیصد… Continue 23reading پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی، ایران پر انحصار مزید بڑھ گیا

سونےکی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بھی بڑااضافہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

سونےکی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بھی بڑااضافہ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے اور آج فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 200 روپے اضافے سے ملک میں سونےکا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ ایک… Continue 23reading سونےکی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بھی بڑااضافہ

ہنڈائی نے 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہنڈائی نے 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

سیئول (این این آئی ) کاریں بنانے والی جنوبی کوریائی کمپنی ہنڈائی موٹرز نے فنی خرابی کی بنیاد پر امریکہ سے 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد الیکٹریفائیڈ گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ امریکا کے نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کو… Continue 23reading ہنڈائی نے 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے، چینی حکومت نے پالیسی بدل دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024

نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے، چینی حکومت نے پالیسی بدل دی

بیجنگ (این این آئی)چین میں سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ کیلئے سرمایہ کاری کے طریقہ کار میں سختی اور سولر پینلز کی انڈسٹری کیلئے برآمدی ٹیکس چھوٹ میں کمی کے فیصلے سے نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کا اثر پاکستان میں ممکنہ طورپر سولر پینلز کی قیمتوں میں… Continue 23reading نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے، چینی حکومت نے پالیسی بدل دی

Page 40 of 1858
1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 1,858