ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 31  اگست‬‮  2024

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کی کمی سے 2503ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 262500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

datetime 31  اگست‬‮  2024

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

اکراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلیے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر ہائوسز، کال سینٹرز، فری لانسرز اور غیر ملکی مشنز/سفارت خانوں کے وی پی… Continue 23reading پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

datetime 31  اگست‬‮  2024

جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

حیدرآباد(این این آئی)ایف آئی اے نے حیدر آباد میں پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کے الزام کی تحقیقات شروع کر دیں۔ایف آئی اے نے حیدرآباد میونسپل برانچ، بینک کے آپریشن منیجر کی شکایت پر متعلقہ برانچ منیجر، میونسپل عملے اور ضلعی خزانہ آفس کے ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈسٹرک اکاؤنٹس… Continue 23reading جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

datetime 31  اگست‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(این این آئی) ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں 2اضلاع کا انتخاب

datetime 30  اگست‬‮  2024

مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں 2اضلاع کا انتخاب

لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے مفت سولر دینے کیلئے ورکنگ پلان مکمل کر لیا گیا ۔سولرائزیشن سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب نے سولرائزیشن کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے، صوبے کے 200یونٹ تک… Continue 23reading مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں 2اضلاع کا انتخاب

معروف چینی کار ساز کمپنی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

datetime 30  اگست‬‮  2024

معروف چینی کار ساز کمپنی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی نے پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ… Continue 23reading معروف چینی کار ساز کمپنی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

پاکستان نے آموں سے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے، انکشاف

datetime 30  اگست‬‮  2024

پاکستان نے آموں سے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے، انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کے مقامی آم بیرون ملک بیچ کر 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی گئی، جس کے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کرکے رواں برس 4 کروڑ 67 لاکھ… Continue 23reading پاکستان نے آموں سے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے، انکشاف

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

datetime 30  اگست‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

کراچی(این این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مزید برقرار نہ رہ سکا اور جمعے کو امریکی کرنسی کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کی ریٹنگ اور آٹ لک میں بہتری سے ڈیفالٹ رسک گھٹنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سکوک، یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

datetime 30  اگست‬‮  2024

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بلوچ کنواںـ 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

Page 38 of 1805
1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 1,805