اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے خوشخبری

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سرکاری نوکری کے منتظر نوجوانوں کے لیے بلوچستان سے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے،

جہاں صوبائی حکومت نے بڑی تعداد میں خالی اسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک 25 ہزار سے زائد آسامیوں کو باضابطہ طور پر مشتہر کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام میرٹ کو یقینی بنانے اور بہتر طرزِ حکمرانی کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گریڈ 16 اور 17 کی تقریباً 4 ہزار خالی نشستوں کی سمری بلوچستان پبلک سروس کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن محکموں میں بھرتیوں کے لیے تحریری امتحانات اور انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں، وہاں جلد تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں گے۔میر سرفراز بگٹی کے مطابق صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور شفاف، منصفانہ بھرتی کے نظام کو عملی شکل دینے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…