جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے ہے۔ ساتھ ہی 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 486… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ

لاہور ( این این آئی) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے خود ساختہ طور پر روٹی 6 روپے مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا۔نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے کومسترد کرتے ہیں،جب روٹی 14روپے کی ہوئی توآٹے کا تھیلا 1500 روپے کاتھا، اب آٹے کا تھیلا 1800… Continue 23reading متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ایف بی آر نے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

ایف بی آر نے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی

اسلام آباد (این این آئی)جائیداد کی قیمت کو مارکیٹ ریٹ کے قریب لانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی، نئی قیمتوں کا اطلاق (کل)یکم نومبر سے ہو گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد ریونیو اکٹھا کرنا اور سرمایہ… Continue 23reading ایف بی آر نے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی بلند پرواز، کھلتے ہی ریکارڈ بنا دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی بلند پرواز، کھلتے ہی ریکارڈ بنا دیا

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ1000سیزائدپوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس1007پوائنٹس بڑھکر91871پوائنٹس پرجاپہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 90 ہزار 864 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبارہ کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی بلند پرواز، کھلتے ہی ریکارڈ بنا دیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔نیپرا بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار اتھارٹی ممبران کے ہمراہ درخواست پر عوامی سماعت کریں گے۔حکام کے مطابق سی پی پی اے نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور( این این آئی)موسم سرما کی آمد سے قبل گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی ، اس ضمن میں گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا سے رجوع کر لیاہے ۔درخواستوں میں سوئی نادرن کی اوسط قیمت میں64.16روپیفی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرتے ہوئے اوسط قیمت1810.38روپے… Continue 23reading موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

Page 34 of 1836
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 1,836