منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرِاعظم پاکستان کا تاریخی اقدام،مفت سولر اسکیم کون سے صارفین مستفید ہوسکیں گے؟ کیسے اپلائی کریں؟

datetime 10  فروری‬‮  2026 |

گلگت(این این آئی)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،

جس میں وزیرِاعظم پاکستان کے مفت سولر پینل پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم پاکستان کا یہ تاریخی اقدام گلگت بلتستان کے عوام کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد صاف اور پائیدار توانائی کو فروغ دینا، روایتی توانائی کے ذرائع پر انحصار کم کرنا اور علاقے میں جاری لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر قابو پانا ہے۔اجلاس میں مزید آگاہ کیا گیا کہ اس پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن پورٹل گزشتہ شب رات 9 بجے سے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ اہل افراد درج ذیل سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں:www.solar.pmrugb.gov.pkاس کے علاوہ شہری اپنی سہولت کے لیے اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے دفاتر میں بھی رجسٹریشن اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پروگرام کے نفاذ میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور عوامی آگاہی مہم کو مثر انداز میں چلایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس اہم منصوبے سے مستفید ہو سکیں ـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…