ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، زرمبادلہ کا ذخیرہ حوصلہ افزا

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، زرمبادلہ کا ذخیرہ حوصلہ افزا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں معاشی استحکام کے مثبت اشارے ملنا شرو ع ہو گئے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک حوصلہ افزا عنصر ہے ۔ ملک میں زرمبادلہ کے کافی ذخائر (FER) موجود ہیں۔ایس بی پی کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے پاس ایف… Continue 23reading پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، زرمبادلہ کا ذخیرہ حوصلہ افزا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ79ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی اگرچہ 2ماہ بعد انڈیکس80ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تھا مگر پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے فروخت دبا سے مارکیٹ اس سطح کو برقرار نہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا

سونے کی قیمت پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت ہفتہ کو پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح… Continue 23reading سونے کی قیمت پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ میں اضافے کی تجویز کردی۔ رینٹل… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی) ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکائونٹ پر شرح منافع 1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد مقرر کردیا گیا ہے، سروا اسلامک سیونگ اکانٹ پر منافع 1فیصد کی کمی سے 18فیصد کر دی… Continue 23reading قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چْکے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز معیاری اشیائے خور و… Continue 23reading ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 13  ستمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جمعے کے روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت 51 ڈالر اضافے سے 2566 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد جمعے کے… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پینشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات… Continue 23reading وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

Page 29 of 1805
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 1,805