یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے شدید گرمی کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات اور یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان… Continue 23reading یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا